پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اوبر اور کریم کے خلاف کارروائی دوبارہ شروع کر دی

اتھارٹی نے دونوں نجی کمپنیوں سے اہم ریکارڈ طلب

جمعرات 7 دسمبر 2017 21:15

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اوبر اور کریم کے خلاف کارروائی دوبارہ شروع ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2017ء) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اوبر اور کریم کے خلاف کارروائی دوبارہ شروع کر دی، ریونیو اتھارٹی نے دونوں نجی کمپنیوں سے اہم ریکارڈ طلب کر لیا ہے، بتایا گیا ہے کہ اوبر اور کریم سے سال 2015ء، 2016ء اور 2017ء میں ڈرائیورز کو کی گئی ادائیگیوں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :