ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا،مریم نواز کا بابر اعوان پر عمران خان کے غصے پر ٹوئٹ
تازہ ترین : 1

ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا،مریم نواز کا بابر اعوان پر عمران خان کے غصے پر ٹوئٹ

ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا،مریم نواز کا بابر اعوان پر عمران خان کے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2017ء) مسلم لیگ ن کی راہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا،نواز شریف شیر کی طرح احتساب کے نام پرانتقام کامقابلہ بھی کررہے ہیں۔ جمعرات کے روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے بابر اعوان پرعمران خان کے اظہاربرہمی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا،نوازشریف سازشوں کے باوجودڈٹ کرکھڑے ہیں،شیرکی طرح احتساب کے نام پرانتقام کامقابلہ بھی کررہے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/12/2017 - 21:10:08

اپنی رائے کا اظہار کریں