نوازشریف شیر کی طرح احتساب کے نام پر انتقام کا مقابلہ کررہے ہیں ‘ مریم نواز
تازہ ترین : 1

نوازشریف شیر کی طرح احتساب کے نام پر انتقام کا مقابلہ کررہے ہیں ‘ مریم نواز

نوازشریف شیر کی طرح احتساب کے نام پر انتقام کا مقابلہ کررہے ہیں ‘ مریم ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2017ء) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا ،نوازشریف سازشوں کے باوجود ڈٹ کرکھڑے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف سازشوں کے باوجود نہ صرف ڈٹ کر کھڑے ہیں بلکہ شیر کی طرح احتساب کے نام پر انتقام کا مقابلہ بھی کررہے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/12/2017 - 21:03:41

اپنی رائے کا اظہار کریں