اسسٹنٹ پروفیسر علی عمران کوجامعہ پشاور کے میڈیاآفیسرکی اضافی ذمہ داریاں تفویض

جمعرات 7 دسمبر 2017 20:51

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء) پشاوریونیورسٹی کی مجازاتھارٹی نے شعبہ صحافت وابلاغ عامہ کے اسسٹنٹ پروفیسر علی عمران کوجامعہ پشاور کے میڈیاآفیسرکی اضافی زمہ داریاں تفویض کردیں وہ بدستورشعبہ جرنلزم میں درس وتدریس سے بھی منسلک رہیں گے علی عمران نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے کام شروع کردیاہے۔

متعلقہ عنوان :