Live Updates

شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

جمعرات 7 دسمبر 2017 20:45

شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت مختلف ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بنی گالا پہنچے اور وہاں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال ، آصف علی زرداری اور طاہر القادری کے درمیان رابطوں، سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :