پنجاب یونیورسٹی‘ بی اے /بی ایس سی پارٹ ون ریگولر امیدواروں کیلئے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

جمعرات 7 دسمبر 2017 20:25

لاہور۔7 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی پارٹ ون سالانہ2018ء کے ریگولر امیدواروں کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ (بذریعہ ڈاک) 4دسمبر2017ء کی بجائے 15دسمبر2017ء جبکہ (دستی داخلہ )فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 7دسمبر2017ء کی بجائے 19دسمبر2017ء مقرر کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :