Live Updates

9دسمبر کو فاٹا کے لیے کنونشن منعقد کرا رہے ہیں، انضمام میں رکاوٹ بننے والے قبائل سے نااِنصافی کر رہے ہیں

چیئر مین پاکستان تحریک اِنصاف عمران خان کا بیان

جمعرات 7 دسمبر 2017 19:44

9دسمبر کو فاٹا کے لیے کنونشن منعقد کرا رہے ہیں، انضمام میں رکاوٹ بننے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 دسمبر2017ء) چیئر مین پاکستان تحریک اِنصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 9دسمبر کو فاٹا کے لیے کنونشن منعقد کرا رہے ہیں، انضمام میں رکاوٹ بننے والے قبائل سے نااِنصافی کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ9دسمبر کو فاٹا کے لیے کنونشن منعقد کرا رہے ہیں ، فاٹا کے انضمام کے بعد پروگرام کا اعلان کیا جائے گا ۔انہوں نے کہاہے کہ انضمام میں رکاوٹ بننے والے قبائل سے نا اِنصافی کر رہے ہیں، کنونشن میں 10نکاتی چارٹر قوم کے سامنے پیش کروں گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :