عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، انصاف کے حصول کی جدوجہدمیں ..
تازہ ترین : 1
عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، انصاف کے حصول ..

عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، انصاف کے حصول کی جدوجہدمیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2017ء) چیئرمین پاکستان تحریک اِنصاف عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا عمران خان نے ڈاکٹر طاہر القادری کو اِنصاف کے حصول کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔جمعرات کو عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا۔جس میں عمران خان نے طاہر القادری کو اِنصاف کے حصول کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہائی کرائی، جس پر ڈاکٹر طاہر القادری نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا، عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان جلد ملاقات پر بھی اِتفاق ہوا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/12/2017 - 19:44:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں