امریکہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کرے،پرویز مشرف
امریکی فیصلہ اسلامی دنیا کے لئے مایوس کن ہے۔ٹرمپ کی پالیسیاں دنیا کو تباہی کی طرف دھکیل رہی ہیں،سابق صدر کا رد عمل
جمعرات 7 دسمبر 2017 19:41
(جاری ہے)
ایک بڑے ملک کے صدر کے طور پر انہیں متنازعہ فیصلے نہیں کرنے چاہئیں۔
دنیا کی ایک بڑی آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔اسلامی دنیا کے ساتھ اس طرح کا رویہ سب کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔امریکی فیصلے سے سخت مایوسی ہوئی اور اسلامی دنیا بے چینی کا شکارہے۔امریکہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اورایسے فیصلے نہ کرے جن سے دنیا کی ایک بڑی آبادی کی دل آزاری ہو۔ اسلامی ممالک کو چاہئیے کہ فہم و فراست سے حالات کا جائزہ لے کر متفقہ طور پر ٹھوس اور قابل عمل لائحہ عمل طے کریں ۔ان کا کہنا تھا کہ او آئی سی کو ایسے اقدامات کرنے چاہئیں کہ جن سے امریکہ اپنا فیصلہ واپس کرنے پر مجبور ہو جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.