سبی میں زلزلے کے جھٹکے ،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

جمعرات 7 دسمبر 2017 19:34

سبی میں زلزلے کے جھٹکے ،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2017ء) بلوچستان کے علاقے سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تا ہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اطلاعات کے مطابق شہر اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 تھی زلزلے کا مرکز سبی سی80 کلو میٹر شمال مشرق تھا تا ہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

متعلقہ عنوان :