وزیراعلیٰ شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
تازہ ترین : 1
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

وزیراعلیٰ شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2017ء)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی ۔ بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں موجودہ سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/12/2017 - 19:15:12

اپنی رائے کا اظہار کریں