’’آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں ،اللہ تعالیٰ آپ کو دکھی انسانیت خدمت کی مزید طاقت دے‘‘
ہسپتال اورفلٹر کلینک میں علاج کیلئے آئے مریض اورانکے لوحقین وزیراعلیٰ کے سرپر ہاتھ رکھ کردعائیں دیتے رہے پروٹوکول نہ پیشگی اطلاع،وزیراعلیٰ کی اچانک ہسپتال آمد،مریضوںاوران کے لواحقین کیساتھ بیٹھ گئے
جمعرات 7 دسمبر 2017 19:15
(جاری ہے)
ہسپتال اورفلٹر کلینک میں علاج کیلئے آئے مریضوںنے وزیراعلیٰ کے سرپر ہاتھ رکھ کردعائیں دیتے ہوئے کہا کہ آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں اوراللہ تعالیٰ آپ کو دکھی انسانیت کی خدمت کی مزید طاقت دے،جس پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت اربوں روپے صحت عامہ کی سہولتوں کی بہتری پر خرچ کررہی ہے اور میں یہاں دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے آیا ہوں ۔
مجھے دکھی انسانیت کی خدمت میں جو سکون ملتا ہے وہی میرا اصل سرمایہ ہے ۔ وزیراعلیٰ کی روانگی کے وقت متعدد لوگ جمع ہوگئے اور انہوںنے’’ شہبازشریف زندہ باد ‘‘اور’’ دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا‘‘ کے نعرے لگائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.