خیرپور میڈیکل کالج میں ڈسپنسر کے تحریری امتحان میں کامیاب ہونے امیدواروں کے انٹرویو 9دسمبر کو ہوں گے

جمعرات 7 دسمبر 2017 18:39

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2017ء)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ خیرپور میڈیکل کالج اسپتال کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسپتال میں ڈسپنسر کے تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ انٹرویو اور زبانی امتحان کے لیے 09 دسمبر 2017 کو صبح 9 بجے ایم ایس کے دفتر واقع سول اسپتال پہنچ کر انٹرویو اور زبانی امتحان میں شامل ہوں ۔