پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے زیر اہتمام یوم اقبال کی مناسبت سے تقریب کل ہوگی

جمعرات 7 دسمبر 2017 18:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2017ء) پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے زیر اہتمام یوم اقبال کی مناسبت سے خصوصی تقریب کل بروز ( جمعہ)کوصبح10:30بجے شیرانی ہال اولڈ کیمپس میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وائس پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر ، سینئر تجزیہ کار عارف نظامی ، منیب اقبال ، جسٹس (ر) نذیر احمد غازی ،ایران سے ڈاکٹر فر، ترکی سے ڈاکٹر خلیل طوق آر و دیگر شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :