جے ایف 17 تھنڈر قومی وقار کی علامت، پاک فضائیہ
خودانحصاری کا سفر جاری رکھے گی، پاکستانی عوام اور مسلح افواج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ انتہائی جرّات اورحوصلے سے لڑی ہے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان کا ائیر ٹیک کانفرنس اور ٹیکنو شو کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جمعرات 7 دسمبر 2017 17:54
(جاری ہے)
کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں مقررین نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے مختلف پہلوؤں پر اظہار خیال کیا۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہماری نوجوان نسل میں بہت صلاحیتیں ہیں جس کی بدولت ہمارا مستقبل تابناک ہے۔
ہمارے نوجوانوں کوصرف بھرپور رہنمائی کی ضرورت ہے ۔اس چار روزہ کانفرنس میں 100 کے قریب درسگاہوں سے تقریباً تین ہزار طلباء و طالبات سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق اپنے پراجیکٹس متعارف کرائیں گے۔ اس کانفرنس میں 26 مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گاجن میں فوٹوگرافی ، ائیرو ماڈلنگ ، ائیر ٹیکنو شو اور روبوٹکس وغیرہ شامل ہیں ۔ اس کانفرنس کا مقصد ملک میں ٹیکنالوجی کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور ہونہار پاکستانی طلباء و طالبات کی صلاحیتوں کو قومی اور عالمی سطح پر روشناس کرانا ہے۔ تقریب کے اختتامی روز تکنیکی نمائش اور F-9 پارک میں ریڈیو کنٹرولڈ ائیرو ماڈلز کا شاندار مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.