ْلاہور، لیسکو افسران کو ترقیاں دینے کیلئے لیسکو کا پرموشن بورڈ اجلاس آٹھ دسمبر کو طلب

جمعرات 7 دسمبر 2017 17:44

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2017ء) لیسکو کے افسران کو ترقیاں دینے کیلئے لیسکو کے پرموشن بورڈ کا اجلاس آٹھ دسمبر کو لیسکو ہیڈ کوارٹر میں طلب کرلیا گیا ہے بتایاگیا ہے کہ ڈائریکٹر ٹیکنیکل کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس میں ڈائریکٹر ہیومن ریسورس سمیت دیگر شعبہ جات کے افسران شرکت کرینگے اجلاس میں لیسکو کے اٹھارہ افسران کو گریڈ اٹھارہ میں ترقیاں دینے کی منظوری دی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :