طاہر القادری کے زیر استعمال کنٹینر کو ممکنہ نئے سفر کیلئے تیار کرلیا گیا
تازہ ترین : 1

طاہر القادری کے زیر استعمال کنٹینر کو ممکنہ نئے سفر کیلئے تیار کرلیا گیا

طاہر القادری کے زیر استعمال کنٹینر کو ممکنہ نئے سفر کیلئے تیار کرلیا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2017ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے زیر استعمال کنٹینر کو ممکنہ نئے سفر کیلئے تیار کرلیا گیا ہے بتایاگیا ہے کہ اس سلسلے میں طاہر القادری کے کنٹینر جو مضبوط چادر اور بلٹ پروف شیشوں سے بنایاگیا تھا کی صفائی و ستھرائی کا عمل جاری ہے کنٹینر میں نئے صوفے لگا دئیے گئے ہیں جبکہ طاہر القادری کے آرام کیلئے باقاعدہ بیڈ بھی لگا دیا گیا ہے واضح رہے کہ یہ کنٹینر پاکستان پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں 2013ء میں تیار کیاگیا تھا جس نے اسلام آباد میں دھرنے کیلئے لاہور سے اسلام آباد تک کا سفر طے کیا تھا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/12/2017 - 17:44:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں