چین پرآئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ سے تمام تصویرنظرنہیںآتی،چین

جمعرات 7 دسمبر 2017 17:32

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2017ء) چین کے مرکزی بینک نے کہاہے کہ چین کے مالیاتی نظام پرآئی ایم ایف کی رپورٹ سے تمام تصویرنظرنہیںآتی۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساںادارے کی رپورٹ کے مطابق پیپلزبینک آف چائنہ کی ویب سائٹ پر آنے والے ایک بیان کے مطابق چین کامالیاتی نظام اس قابل ہے کہ وہ خطرات کودورکرسکتاہے۔بیان میں یہ بھی کہاگیاہے کہ آئی ایم ایف کی رپورٹ پرمقصد اور دقیانوسی ہے۔

متعلقہ عنوان :