پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام سے متعلق تنظیم کی ایگزیکٹیو کونسل کا رکن منتخب
جمعرات 7 دسمبر 2017 17:20
(جاری ہے)
جمعرات کو دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق او پی سی ڈبلیو کی کانفرنس آف سٹیٹ پارٹیز نے فیصلے کی توثیق کر دی۔
کانفرنس نے ایشیاء گروپ سے مزید تین ملکوں انڈونیشیا،ایران اور عراق کی ایگزیکٹیو کونسل کی ممبر شپ کیلئے توثیق کردی۔1997میں او پی سی ڈبلیو کے قیام سے لیکر آج تک پاکستان کو ایگزیکٹیو کونسل کی مسلسل رکنیت کا اعزاز حاصل ہے۔پاکستان متعدد شعبوں میں او پی سی ڈبلیو کی سرگرمیوں میں فعال شرکت اور تعاون جاری رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.