ڈ سٹرکٹ ا لیکشن آفس اٹک کی جانب سے نیشنل ووٹرز ڈے کے حوالے سے واک اور سیمینار کا انعقاد
جمعرات 7 دسمبر 2017 17:10
(جاری ہے)
اسی ووٹ کے ذریعے ہم عوامی نمائندے منتخب کرکے اعلیٰ ایوانوں تک بھیجتے ہیں جو عوام کے مسائل حل کرتے ہیں اور عوامی خواہشات کے مطابق قانون سازی کرتے ہیں ۔
مقررین نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم ووٹ کی اہمیت کو پہنچانے ، اپنے ووٹ کا بروقت اندراج کروائیں اور انتخابات کے دن موزوں قیادت منتخب کرکے عوامی مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔ اس ضمن میں ضروری ہے کہ مختلف متعلقہ سٹیک ہولڈرز بھرپور عوامی آگاہی مہم چلائیں تاکہ عوام کو اپنے ووٹ کی اہمیت کا اندازہ ہوسکے اور اس سلسلہ میں وہ اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر اٹک عبدالرشید نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کے اندراج کے لیے کوئی بھی فرد کسی بھی وقت ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے دفتر آکر اندراج کرواسکتا ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ عملہ عوام کے ساتھ تعاون کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ انہوںنے کہا کہ آج کا دن عوامی آگاہی کا دن ہے تاکہ عوام کو ووٹ کی اہمیت کا اندازہ ہو اور وہ اس سلسلہ میں اپنا مؤثر کردار ادا کرسکیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.