Live Updates

آصف زرداری نے جیسے ڈانس کیا ایسی مزید پرفارمنس اور دکھائیں،عمران خان

جمعرات 7 دسمبر 2017 16:55

آصف زرداری نے جیسے ڈانس کیا ایسی مزید پرفارمنس اور دکھائیں،عمران خان
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبا ر۔7دسمبر2017ء) :پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کے جلسے کا تو پتا نہیں لیکن انہوں نے جلسے میں جیسے ڈانس کیا ان کو مزید ایسی پرفارمنس دیکھانے کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے میڈیا ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے آصف زرداری نے جتنی باتیں جلسے میں کیں مجھے کسی بھی بات کی کوئی سمجھ نہیں آئی ۔واضح رہے کہ پیپلز پارٹی نے عوامی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد پلے گرونڈ میں جلسہ کیا تھا جس میں جیلوں کی تعداد پہلے جلسوں کے مقابلے میں بہت زیادہ تھی جلسے میں آصف علی زرداری نے باقاعدہ اپنے ڈانس شو کا مظاہرہ کر کے اپنے جیالوں کے دل مو لئے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :