سانحہ ماڈل ٹائون حکمرانوں کو عبرت کا نشان بنا دے گا‘عابدحسین صدیقی
جمعرات 7 دسمبر 2017 16:50
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹائون میں شہید ہونے والوں کے لواحقین انصاف کے منتظر ہیں پیپلز پارٹی اُن کے دکھ میں برابر کی شریک ہے شہدا کے لواحقین کو انصاف ملنا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو قول ہے کفر کی حکومت چل سکتی ہے ظلم کی نہیں شریف خاندان نے ملک میں جو ظلم کا بازار سرگرم کیا ہے اُس کو بھگتنے کے لئے تیار ہو جائے عوام نے شریف خاندان کو مسترد کر دیا ہے اور ان کے احتساب پر خوش ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.