بھارت کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزو ر کرنے کیلئے فوجی طاقت کا وحشیانہ استعمال کر رہا ہے ، میر واعظ
جمعرات 7 دسمبر 2017 16:50
(جاری ہے)
میر واعظ نے افسوس ظاہر کیاکہ کشمیرمیں بعض عناصر فرقہ واریت پھیلانے کی سازش کررہے ہیں ۔
تاہم انہوںنے کہاکہ یہ عناصر اپنے مذموم عزائم میں ہرگز کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔ اس موقع پر جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہاکہ بھارت حریت قیادت کی صفوں میں اتحاد کو توڑنے کی ہرممکن کوشش کر رہا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ حریت قیادت کی صفوں میں اتحاد کو کشمیری عوام کے وسیع تر مفاد میں قائم کیاگیا اورآج ہم اس تحاد کو کمزور نہ ہونے دینے کے عزم کا اعادہ کر رہے ہیںاور اسے کمزور کرنے کی کوشش کرنے والے ناکام رہیں گے۔ کانفرنس میںمعروف علمائے دین ، آزادی پسند رہنمائوں اور سول سوسائٹی کے اراکین نے حضور ﷺ کی حیات طیبہ پر روشنی ڈالی ۔ مقررین میں مولانا عباس انصاری ، محمد یاسین ملک ، مولانا شوکت حسین کینگ ، نذیر احمد رانا، رفیق احمد اویسی، مولانا خورشید احمد قانون گو، مولانا علی اکبر ، محمد نعیم اور معروف نعت خوان شبیر احمد شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.