پشاوریونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے 9 اور 12 دسمبر کو بجلی بندرہے گی
تازہ ترین : 1

پشاوریونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے 9 اور 12 دسمبر کو بجلی بندرہے گی

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2017ء)ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے 132کے وی پشاوریونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 9 اور 12 دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 4 اور 5,ایچ ایم سی فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گی132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 9 اور12 دسمبر صبح 9 بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی پشاورانڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 9,10,14 دسمبر صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی دورہ روڈ ,کوہاٹ روڈ 1,2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 9,10,11 ,12 دسمبر صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سربلندپورہ,لطیف آباد فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 9,11,12,13,14 دسمبر صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نشترآباد,زریاب,سکندرپورہ,اسلام آباد,فقیرآباد 2,کریم پورہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132کے وی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 9,10 ,11اور 12 دسمبر صبح 9بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ایس ڈی ای,بگنوتر,دمتوڑ,نواں شہر فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی گدون گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی10,17دسمبر صبح 9 بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی میکس 8,رائل ٹیکسٹائل,جدون میٹل ورکس,دنیا پاکستان,حمزہ وڈ,مردان سٹیل,گدون ٹیکسٹائل 1,میزان ٹیکسٹائل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132 کے وی شاہی باغ سخی چشمہ ٹرانسمشن لائن سے بجلی کی فراہمی 9 دسمبر صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے اس عرصہ کے دوران 132 کے وی سخی چشمہ گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز پر بوقت ضرورت عارضی لوڈشیڈنگ کی جائے گی․33 کے وی دیر - چترال - جوتی لشت ٹرانسمشن لائن سے بجلی کی فراہمی 8 دسمبر صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سی33 کے وی جوتی لشت,دروش سب سٹیشنز کے صارفین متاثرہوں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/12/2017 - 16:40:25

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں