ْامریکہ کا القدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرنے کیخلاف ہائیکورٹ بار کا مذمتی اجلاس طلب

وکلاء صاحبان بازئوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے اور بار روم پر سیاہ جھنڈے لہرائے جائیں گے

جمعرات 7 دسمبر 2017 16:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2017ء) امریکہ کا القدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہائوس کا مذمتی اجلاس کیانی ہال میں آج ( جمعہ ) بوقت 10:30بجے دن منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

وکلاء صاحبان بازئوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے اور بار روم پر سیاہ جھنڈے لہرائے جائیں گے۔