دبئی ، ہاتھ میں پہننے والی گھڑی چوری کرنے کے جرم میں برطانوی کو تین سال جیل کی سزا
سعدیہ عباس جمعرات 7 دسمبر 2017 15:52
(جاری ہے)
عدالتی ریکارڈ کے مطابق اس 29 سالہ برطانوی شخص اپنے ایک ساتھی کی مدد سے دبئی مرینہ میں واقع ایک ہوٹل کے مینیجر کے کمرے میں زبردستی گھس گیا اور 36،000 درہم مالیت کی گھڑی اور پاسپورٹ چرا کر وہاں سے فرار ہو گیا ۔
مینیجر نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے برطانوی کی شناخت کر کے اسے دبئی ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا جب وہ ریاست چھوڑ کر بھاگنے کی کوشش میں تھا۔ واقعہ 2016 میں پیش آیا تھا ۔ کیس کی کئی سنوائیوں کے بعد عدالت نے اس برطانوی کو جرم ثابت ہو جانے پر تین ماہ جیل کی سزا کے بعد ملک بدر کرنے کا حکم سنا دیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.