محفوظ اور روشن پاکستان کیلئے میاں برادران کی کاوشیں قابل تحسین ہیں ،ْ شاہد رفیق اعوان
آئندہ الیکشن میں بھی ملک کے عوام پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیادت پر ہی اپنے اعتماد کا اظہار کرینگے ،ْ بیان
جمعرات 7 دسمبر 2017 15:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت جب سے اقتدار میں آئی ہے انتھک محنت جدوجہد اور مخلصانہ کاوشوں کے باعث عوامی خدمت کے ساتھ ساتھ پاکستان درست سمت کی جانب بڑھ رہا ہے۔
انہوں نے کہاکہ آج کا پاکستان 2013 کے مقابلہ میں زیادہ ترقی یافتہ اور پر امن مضبوط اور خوشحال ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں اگر سیاسی استحکام برقرار رہتا تو ہم 6 فیصد سالانہ ترقی کرنے کے قابل ہو جاتے پاکستان کی ترقی کا سفر جتنی تیزی سے جاری ہے اس کے دشمن اتنی تیزی سے اس کیخلاف سرگرمیوں میں مصروف ہیں سازشیں کرنے والوں کو ناکامی ہوگی ن لیگ تمام اداروں کا احترام کرتی ہے اور مخالفین لڑائی کرانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.