ماڈل ٹائون رپورٹ اوپن ہو گئی ،ْاب اداروں اور عدلیہ کا کام ہے اس کو دیکھے ،ْ خورشید شاہ
ٹرمپ کا بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا اقدام قابل مذمت ہے ،ْترکی ایران پاکستان اس میں قائدانہ کردار لیں ،ْمیڈیا سے بات چیت
جمعرات 7 دسمبر 2017 15:31
(جاری ہے)
خورشید شاہ نے کہاکہ پیپلز پارٹی سڑکوں اور انتشار کی سیاست سے باہر رہی ہے ۔
خورشید شاہ نے کہاکہ موجودہ سیاسی صورتحال ،ْاداروں سے جنگ، عدم استحکام سمیت تمام ایشوز زیر بحث آئیں گے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ماڈل ٹائون رپورٹ اوپن ہو گئی ،ْاب اداروں اور عدلیہ کا کام ہے اس کو دیکھے۔ اپوزیشن لیڈر نے ٹرمپ کے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے اقدام کی مذمت کی ۔خورشید شاہ نے کہا کہ عالم اسلام میں بہت زیادہ کشیدگی، انتشار پیدا ہوا ہے۔ خورشید شاہ نے کہاکہ امریکہ دنیا میں بڑا انتشار پیدا کرنا چاہتا ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ او آئی سی کی میٹنگ بلائی گئی جو با مقصد ہونی چاہیے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ اسلامی ممالک کو صحیح معنوں میں ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ترکی ایران پاکستان اس میں قائدانہ کردار لیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ پچھلے دس بیس سالوں سے مسلم ممالک کے اندرونی انتشار سے یہودیوں کو موقع ملا۔ خورشید شاہ نے کہا کہ مسلم ممالک کے باہمی انتشار سے فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ اس وقت ایک بار پھر شہید ذوالفقار علی بھٹو کا کردار درکار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.