چینی خام لوہے کے نرخ کم ہوگئے

جمعرات 7 دسمبر 2017 14:33

شنگھائی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء) چینی خام لوہے کے نرخ کم ہوگئے۔شنگھائی فیوچرز ایکس چینج میں (ریبار)کے سودی0.4 فیصد کمی کے ساتھ 4025 یو آن فی ٹن طے ہوئے۔

(جاری ہے)

ڈیلیان کموڈیٹی ایکس چینج میں آئندہ سال مئی کے لئے خام لوہی(آئرن اوور)کی سپلائی کے سودے 0.5 فیصد کمی کے ساتھ530.50 یوآن(82 ڈالر)فی ٹن پر طے ہوئے۔چین میں میڈیم سے ہائی گریڈ خام لاہے کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔چین کے بڑے پورٹس پر درآمدہ خام لوہے کا ذخیرہ یکم دسمبر تک 141.67 ملین ٹن پر آچکا ہے جو 2014 کے بعد سے بلند ترین ہے۔