سعودی عرب ، گاڑی الٹنے پر سعودی شہری جاں بحق اور 8 افریقی زخمی
تازہ ترین : 1
سعودی عرب ، گاڑی الٹنے پر سعودی شہری جاں بحق اور 8 افریقی زخمی

سعودی عرب ، گاڑی الٹنے پر سعودی شہری جاں بحق اور 8 افریقی زخمی

ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 دسمبر2017ء) مقامی ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں جنوبی اللیث میں گاڑی الٹنے پر سعودی شہری جاں بحق اور 8 افریقی زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی تفصیلات کے مطابق ایک سعودی شہری جنوبی ریجن سے 8 افریقی شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے جدہ پہنچانے کی کوشش کررہا تھا۔ راستے میں گاڑی الٹ گئی جس سے سعودی ڈرائیور جاں بحق ہق گیا اور اسکی گاڑی میں سوار 8 افریقی زخمی ہوگئے۔ ان میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔ زخمیو ں کو اللیث جنرل اسپتال میں داخل کردیا گیاہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/12/2017 - 14:21:21

اپنی رائے کا اظہار کریں