سعودی عرب ، عرب ڈرائیور کھڈے میں گرنے سے جاں بحق
تازہ ترین : 1

سعودی عرب ، عرب ڈرائیور کھڈے میں گرنے سے جاں بحق

سعودی عرب ، عرب ڈرائیور کھڈے میں گرنے سے جاں بحق
ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7 دسمبر2017ء) مقامی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شہر باحہ میں ایک عرب ڈرائیور واٹر ٹینکر سے ٹکرانے پر غامد الزناد کمشنری کے کھڈے میں جاگرا اور جاں بحق ہوگیا۔ شہری دفاع کے ترجمان جمعان بن دایس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ شہری دفاع کے اہلکاروں نے ڈرائیو رکی نعش کھڈ ے سے نکال کر سرد خانے میں محفوظ کرادی ہے۔ واٹر ٹینکر الٹ گیا تھا جسے ڈرائیور200میٹر گہرے کھڈ میں جاگرا تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/12/2017 - 14:21:20
Saudi Arabia, Arab driver fell down in Hole , killed

Related : Saudi Arab, Driver, Died, Saudi

اپنی رائے کا اظہار کریں