لیسکو کے پروموشن بورڈ کا اجلاس کل ہوگا

جمعرات 7 دسمبر 2017 14:16

لیسکو کے پروموشن بورڈ کا اجلاس کل ہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2017ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے پروموشن بورڈ کا اجلاس کل ( جمعہ ) کو ہیڈ کوارٹرمیںمنعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں 18افسران کو گریڈ 17سے 18میں ترقی دینے کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اس سلسلہ میں ایک اعلیٰ سطحی کمیتی بھی تشکیل دی گئی ہے جس کی سربراہی ڈائریکٹر ٹیکنیکل چوہدری محمد انور کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ لیسکو میں اس وقت گریڈ 18کی 6آسامیاں خالی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :