اکتوبر کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدت میں 15فیصد اضافہ

جمعرات 7 دسمبر 2017 14:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2017ء) اکتوبر 2017ئ کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی قومی برآمدت میں 15فیصد سے زائد کااضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اکتوبر 2017ئ کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدات کا حجم 46.1 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ ستمبر 2017ئ کے دوران برآمدات سے 40.1 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا اس طرح ستمبر کے مقابلہ میں اکتوبر 2017ئ کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی قومی برآمدات میں 15.06 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ہی