میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے شدت 5.2 درجے تھے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جمعرات 7 دسمبر 2017 14:13

ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2017ء) میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 درجے ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز 35.69 درجے شمالی ارض بلد اور 77.46 درجے مشرقی طول بلد ہیں87.0کلو میٹر کی گہرائی میں تھا

متعلقہ عنوان :