شریف خاندان کے خلاف نیب کی تحقیقات جاری ، دو رکنی ٹیم لندن روانہ ہو گی
تازہ ترین : 1

شریف خاندان کے خلاف نیب کی تحقیقات جاری ، دو رکنی ٹیم لندن روانہ ہو گی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 دسمبر 2017ء): شریف خاندان کے خلاف قومی احتساب بیورو کی تحقیقات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب شریف خاندان کی کرپشن کے لیے اپنی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس ضمن میں نیب کی دو رکنی ٹیم لندن روانہ ہوگی ۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب کی دو رکنی ٹیم بروز ہفتہ لندن روانہ ہو گی ۔ نیب کی ٹیم لندن میں موجود گواہان سے بیانات ریکارڈ کروائے گی ۔ خیال رہے کہ نیب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز بھی زیر سماعت ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/12/2017 - 13:53:47

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں