پشاور، نوتھیہ اورگلبرگ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

جمعرات 7 دسمبر 2017 13:36

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء) ٹائون تھری پشاورکے انتظامیہ نے نوتھیہ اورگلبرگ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے دوٹرک سامان ضبط کرلیا۔

(جاری ہے)

ناظم ٹائون تھری محمدعلی ارباب کی خصوصی ہدایت پرٹائون میونسپل آفیسرمیاں انیس الرحمن نے کی۔ انفورسمنٹ آفیسرنے نوتھیہ اورگلبرگ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ انہوںنے غیرقانونی تعمیرات مسمارکردیئے، دکانوں سے باہرپڑادوٹرک سامان بھی ضبط کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :