وومن یونیورسٹی پشاورمیں ٹیلنٹ ایکسپو 2017ء اختتام پذیر ہو گیا

جمعرات 7 دسمبر 2017 13:35

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء)شہید بینظیر بھٹوو ومن یونیورسٹی پشاورکے زیر اہتمام دو روزہ’’ وومن ٹیلنٹ ایکسپو 2017ء‘‘ اختتام پذیر ہوگیاجس میں وومن یونیورسٹی سمیت دیگر یونیورسٹیوں اور کالجز کی طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مختلف سرگرمیوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔