ایریزونا میں قیمتی پھتروں، جیولری و فیشن اینڈ فنش جیولری مصنوعات سے متعلق نمائش 31 جنوری سے شروع ہوگی، نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع

جمعرات 7 دسمبر 2017 13:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء) امریکی ریاست ایریزونا کے شہر ٹکسن میں قیمتی پھتروں، جیولری، ہیروں، فیشن اینڈ فنش جیولری اور اس صنعت سے متعلق ٹیکنالوجی کی مصنوعات سے متعلق نمائش 31 جنوری 2018ء سے شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

یہ نمائش چار روز تک جاری رہی گی۔ نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :