ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو تیزی رہی

جمعرات 7 دسمبر 2017 13:26

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء) جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو تیزی رہی،ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا مرکزی نکی 225انڈکس320.99 پوانٹس(1.45 فیصد) اضافے کے ساتھ22,498.03 پر بند ہوا۔براڈر ٹاپکس انڈکس میں بھی 20.83پوانٹس اضافہ ہوا انڈکس بریک پر 1,786.25بند ہوا۔