مظفرآباد،محکمہ پولیس میں اکھاڑ بچھاڑ شروع ،تھانہ صدر اور سی ائی اے کے ایس ایچ او تبدیل

جمعرات 7 دسمبر 2017 13:20

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 دسمبر2017ء) محکمہ پولیس میں اکھاڑ بچھاڑ کا سلسلہ شروع تھانہ صدر اور سی ائی اے کے ایس ایچ او تبدیل دوسرے مراحل میں ایس پی کے تبادلے متوقع ہیں منظوری مکمل لیسٹ تیارتفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی ایس ایچ او محترمہ شاستہ ھسن کو تبدیل کرکے تھانہ سٹی میں ایڈشنل ایس ایچ او تعنیات کردیاگیا جبکہ انچارچ سی ائی اے اسدبخاری کو تبدیل کرکے تھانہ صدر تعنیات کیاگیا جبکہ دوسرے مراحل میںایس پی تبدیلی کا عمل شروع ہوگا جس کے لے حکومت ازادکشمیر نے ازادکشمیر بھر میں افسرانوں کی چھان بین کے بعد تعنیاتی کا عمل شروع کرگے جس کی منظوری دے دی ہیں ایندچند روز میں عمل شروع ہوگا

متعلقہ عنوان :