فلم ’’آزاد بادشاہ ‘‘کے ہدایتکار ساجد علی ساجد ٹریفک حادثے میں شدید زخمی
پنجابی کلچر کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں فلم ’’آزادبادشاہ ‘‘کے حوالے سے ہونیوالی تقریب ملتوی
جمعرات 7 دسمبر 2017 13:02
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ہدایتکار ساجد علی ساجد موٹرسائیکل پرماڈل ٹائون جارہے تھے کہ ان کی موٹر بائیک کا ہینڈل اچانک لاک ہوگیا جس سے موٹر سائیکل کنٹرول سے باہر ہوکر سٹرک پر پھسلتی گئی جس کے باعث ہدایتکار ساجد علی ساجد کو شدید چوٹیں آئیں ان کو فوری طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ان کے سر پر 45 ٹانکے لگے ۔
تاہم ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ۔ہدایتکار ساجد علی ساجد کے حادثے میں زخمی ہونے کے بعد پنجابی کلچر کمپلیکس میں فلم ’’آزاد بادشاہ ‘‘کے ٹریلر کی تقریب ملتوی کردی گئی ۔ جس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.