ثناء خان جنوری میں بیوٹی ایپ متعارف کرائیں گی

جمعرات 7 دسمبر 2017 12:56

ثناء خان جنوری میں بیوٹی ایپ متعارف کرائیں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ ثناء خان آئندہ سال جنوری میں اپنی بیوٹی ایپ متعارف کرائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ثناء خان آئندہ سال جنوری میں اپنی بیوٹی ایپ متعارف کرائیں گی جہاں وہ مختلف مواقع کی مناسبت سے لوگوں کو شخصیت کو جاذب نظر بنانے کے لئے تربیت دیں گی اور بیوٹی پروڈکٹس میں سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے بھی صارفین کو آگاہ کریں گی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ لوگوں کو میک اپ اور جلد کی حفاظت کی پروڈکٹس کے حوالے سے ان اور آئوٹ پر صحیح رہنمائی فراہم کریں گی۔