تین ملکی انڈر 19 کرکٹ سیریز کا فائنل 10 دسمبر کو کھیلا جائے گا

جمعرات 7 دسمبر 2017 12:49

جوہانسبرگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2017ء) تین ملکی انڈر 19 کرکٹ سیریز کا فائنل جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے مابین 10 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تین ملکی یوتھ سیریز جنوبی افریقہ میں کھیلی جارہی ہے جس میں میزبان ٹیم کے علاوہ انگلینڈ اور نمیبیا کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ انگلینڈ انڈر 19 نے تین اور جنوبی افریقہ نے دو میچ جیت کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا جبکہ نمیبیا کی ٹیم کوئی کامیابی حاصل نہ کر سکی۔

متعلقہ عنوان :