پشاور ،ْ سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت سرچ آپریشن میں 45 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

جمعرات 7 دسمبر 2017 12:28

پشاور ،ْ سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت سرچ آپریشن میں 45 ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2017ء) پشاور میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت سرچ آپریشن میں 45 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

،میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت حیات آباد میں آپریشن کے دوران 700 گھروں کی تلاشی لی اور 45 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ،ْآپریشن کے دوران مشتبہ افراد سی6 پستول،گولیوں کے 60 راوٴنڈز برآمدہوئے جنہیں مزید تفتیش کیلئے تھانے منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :