مبشر لقمان نے لائیو ڈیبیٹ میں میڈیا سے متعلق سوال پر مریم نواز کو رگڑ دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 7 دسمبر 2017 11:25

مبشر لقمان نے لائیو ڈیبیٹ میں میڈیا سے متعلق سوال پر مریم نواز کو رگڑ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 دسمبر 2017ء) :نجی ٹی وی چینل پر معروف صحافی مبشر لقمان سے میڈیا کے آزاد ہونے سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ جب تک میڈیا وہ باتیں نہیں کرتا جو مریم نواز کو پسند آئیں گی تو میڈیا کا گلا گھونٹا جاتا رہے گا ۔

(جاری ہے)

اور ہم کوئی ایسی بات نہیں کر سکتے جو مریم نواز کوپسند آئے گی ۔ میڈیا کی غیر جانبداری سے متعلق انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ٹی وی چینلز بن کر دئے جاتے ہیں جیسے ابھی کچھ دن مسلم لیگ ن نے میڈیا چینلز بند کروائے تھے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :