چینی فوج نے فضائی خلاف ورزی پر بھارتی ڈرون مار گرایا
تازہ ترین : 1
چینی فوج نے فضائی خلاف ورزی پر بھارتی ڈرون مار گرایا

چینی فوج نے فضائی خلاف ورزی پر بھارتی ڈرون مار گرایا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 دسمبر 2017ء): چینی فوج نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی ڈرون مار گرایا ۔ تفصیلات کے مطابق چینی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ بھارتی ڈرون نے سرحدی علاقہ میں فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، جس پر بھارتی ڈرون کر مار گرایا ہے ۔ چینی فوج کے مطابق بھارتی ڈرون میں جاسوسی کے آلات نصب تھے جن کے ذریعے سرحدی علاقہ کی فوٹیج حاصل کی جا رہی تھی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/12/2017 - 11:12:18

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں