معروف نعت خواں اور مذہبی سکالر جنید جمشید کو بچھڑے ایک برس بیت گیا
جمعرات 7 دسمبر 2017 11:16
(جاری ہے)
پہلے البم کی ریلیز نے ہی اس بینڈ اور اس کے مرکزی گلوکار جنید جمشید کو شہرت کی ایسی بلندیوں تک پہنچایا جس کی مثال آج بھی ملنا مشکل ہے۔
1987ء میں ریلیز ہونے والے گیت ’’دل دل پاکستان‘‘ نے خاص طور پر جنید جمشید کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا تھا، ان کے بینڈ کو پاکستانی ’’پنک فلوائڈ‘‘ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا تھا۔ وائٹل سائنز کے چار اسٹوڈیو البمز کی کامیابی کے بعد انہیں اپنے سولو کریئر میں بھی خاصی شہرت حاصل ہوئی اور 1999ء میں ریلیز کی گئی ان کی دوسری سولو البم کے کئی گیت اٴْس دور کے سپر ہٹس میں شامل ہیں۔ 2002ء میں اپنی چوتھی اور آخری پاپ البم کے بعد اسلامی تعیلمات کی جانب جنید جمشید کا رجحان بڑھنے لگا اور ماضی کے پاپ اسٹار ایک نعت خواں کے طور پر ابھرتے ہوئے نظر آئے۔ یہی وہ وقت تھا جب جنید جمشید نے گلوکاری کو خیرباد کہہ کر مذہب کی تبلیغ اور حمد و نعت کو زندگی کا مقصد بنالیا۔نعت خوان جنید اپنے ملبوسات کے برانڈ سمیت ہر سال ماہ رمضان کی خصوصی نشریات اور پروگراموں میں بطور میزبان بھی نمایاں رہے۔ جنید جمشید کو 2007ء میں حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا اور2014 ء میں انہیں دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں بھی شامل کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.