شہباز شریف نے جاوید ہاشمی کو اپنی اوقات یاد کروا دی،ویڈیو وائرل

جمعرات 7 دسمبر 2017 10:43

شہباز شریف نے جاوید ہاشمی کو اپنی اوقات یاد کروا دی،ویڈیو وائرل
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبا ر۔7دسمبر2017ء) :وزیراعلی پنجاب شریف نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں جاوید ہاشمی بھی پہلے سے موجود تھے لیکن وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اپنے تمام مہمانوں سے پر جوش انداز میں جا کر خود ملے اور سب سے ہاتھ بھی ملایا لیکن جب جاوید ہاشمی کے پاس آئے تو شہباز شریف جاوید ہاشمی سے ہاتھ ملائے بغیر ہی آگے چلے گئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا تفصیلات کے مطابق جاوید ہاشمی کی پاکستان مسلم لیگ (ن)میں پارٹی میں شمولیت جلد متوقع کی جا رہی ہے ،پارٹی میں شمولیت کے پیش نظر جاوید ہاشمی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات بھی ہوئی ہے ،واضح رہے روزنامہ اخبار 92کے مطابق جاوید ہاشمی کو پارٹی میں شامل کر کے اداروں کے خلاف تقاریر کرنے کے لئے استعمال کیا جائے گا ۔

مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

متعلقہ عنوان :