نوشکی میں خاتون سمیت دوافراد کی لاشیں برآمد

بدھ 6 دسمبر 2017 17:18

نوشکی ۔06دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2017ء)نوشکی میں خاتون سمیت دوافراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق نوشکی کے علاقے دربند سے لیویز کو اطلاع ملی کہ پچاس سالہ محمد نعیم اور پچیس سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی جنہیں سول ہسپتال نوشکی لایا گیا، جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔