وزیرداخلہ سندھ کا12ربیع الاوّل کے دن پولیس کی کارکردگی پراظہارمسرت

ہفتہ 2 دسمبر 2017 19:45

وزیرداخلہ سندھ کا12ربیع الاوّل کے دن پولیس کی کارکردگی پراظہارمسرت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2017ء) وزیرداخلہ سندھ سہیل انورخان سیال نے پولیس افسران اورجوانوںکو12ربیع اول کے مجموعی سیکورٹی اقدامات میں عمدہ حکمت عملی اورلائحہ عمل کے تحت غیرمعمولی سیکورٹی اقدامات یقینی بنانے پرشاباشی دی اورہرسطح پرکارکردگی کوسراہاہے ۔

متعلقہ عنوان :